( تاریخی ا ُصول پر )


بَد رِکاب (--- کس ر) صف  

وہ گھوڑا جو سوار ہوتے وقت شرارت کرے اور پان٘و رکاب میں نہ رکھنے دے، شریر گھوڑا .