نام تو تمہارا بومہ منحوس اور دوسروں کو بنڈ پیرا بد قدم کہتی ہو .
(۱۸۷۷، طلسم گوہر یار، ۱۶۶)
اسم کیفیت : بدقدمی .
فی الواقع اس کا یہی سبب ہے مگر بدقدمی بھی اس کی دل میں جاگزیں ہوئی
.
( ۱۸۹۱، بوستان، ۸: ۴۵۳ )
[ بد + قدم ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .