ان لوگوں کو بلوانے سے پہلے اس بات کا لحاظ ضرور رکھنا چاہیے کہ وہ بد چلن اور بد تمیز نہ ہوں .
(۱۹۱۶، معاشرت ، ۴۳)
اسم کیفیت : بد تمیزی .
-
بدتمیزی پر چشم پوشی کرنے سے نوکر بے تکلف دوست بن جاتا ہے جو تہذیب و ادب کے خلاف ہے
(۱۹۱۶، معاشرت ، ۳۳ )
[ بد + تمیز (رک) ]
