ریاستی کابینہ کے وعدے کے باوجود ابھی تک بدعنوان افسروں کے خلاف کوئی کارروائی شروع نہیں ہوئی .
( ۱۹۵۳ ، سہ روزہ 'مراد' خیرپور ، ۵ مئی ، ۳ )
اسم کیفیت : بدعنوانی .
-
لڑائی جھگڑے بدعنوانیاں دست درازیں عام ہوگئی تھیں .
( ۱۹۳۵، چند ہمعصر، ۲۱۲ )
[ بد + عنوان ( رک ) ]
