باندے پیٹ پر ہات اس کے تمام
دیے گالیاں اس کو انیں بد کلام
بولا وہ بد کلام تعلی سے فائدا
بابا تمہارے فاتح خیبر تھے گر تو کیا
اسم کیفیت : بدکلامی .
-
ایک تو لڑکی کا غم اس پر یہ بدکلامیوں کی بوچھاڑ .
( ۱۹۳۶، پریم چند ، پریم چالیسی ، ۱: ۲۳۱ )
[ بد + کلام ( رک ) ]
