توڑیا میں جہانجوے بدخواہ کوں
منگایا میں اس دختر شاہ کوں
خوب تھا پہلے سے ہوتے جو ہم اپنے بدخواہ
کہ بھلا چاہتے ہیں اور برا ہوتا ہے
اعضاے مضمحل نے عصیاں سے باز رکھا
بدخوا تھے جو اپنے وہ خیر کواہ نکلے
اسم کیفیت : بدخواہی .
-
ایک دوسرے کی بدخواہی سے ہم دونوں برباد ہونے والے ہیں
(۱۸۸۳، مکمل مجموعہ لکچرز و اسپیچز، ۱۷۴)
بہر خاص و عام عالم اس کی بدخواہی حرام
خون دشمن بہر تیغ سرفشان ہر دم حلال
[ بد + خواہ رک : ـ ـ ـ خواہ ]
