باوصف ترک شوق وہی دل کا حال ہے
کیوں کر کہوں کہ مجھ سو کوئی بدخیال ہے
اسم کیفیت : بدخیالی .
-
نہ ایسا کرتے نہ اس طرح کی سزا پاتے، یہ کہا ہی بد خیالی ہے، خواب میں بھی آنے کی قسم کھالی ہے.
(۱۹۴۰، ساغر محبت، ۶۲)
[ بد + خیال ( رک ) + ف : ی ، لاحقۂ کیفیت ]
