نشاں تو نہیں خوب دستا ہے خال
زمانہ نہ ہو سے مگر بد سگال
اہل بیت اس کے جو ہم باقی رہے سو اب ہمیں
لے چلے ہیں شام کو زنجیر کر یہ بدسگال
خیر خواہ اس کے رہیں صہبا خور عز عزیز
بد سگال اس کے رہیں دردی کش ذل ذلیل
اسم کیفیت : بدسگالی .
ہر شے پھر ہے جو بعد والی
اس کی نسبت یہ بدسگالی
[ بد + سگال ، رک : . . . سگال ]
