اس کے در پر سب در مقصود پانے آئے ہیں
ہم سے بدقسمت بھی قسمت آزمانے آئے ہیں
اسم کیفیت : بد قسمتی .
-
بڑی بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ پوری کوشش نہیں کرتے .
(۱۸۹۴، اردو کی تیسری کتاب، اسماعیل، ۳۷ )
اب بھی اگر اس فرض کے ادا کرنے سے قاصر رہا تو اس سے بڑھ کر کیا بدقسمتی ہوسکتی تھی.
(۱۹۱۱، سیرۃ النبی، ۱ : ۹ )
[ بد + قسمت ( رک ) ]
