بد دیانت ، خائن ، بد معاملہ ، دغا باز ، جھوٹا، مکار، ظالم.
بے ایمان ، بدکار، بد گمان ، بے اعتبار کی اعتباری نہیں.
(۱۶۳۵، سب رس ، ۲۳۰ )
صاحب . ول ہم کچھ نہیں سنے گا ، تم بے ایمان آدمی ہے .
(۱۸۸۰، فسانہؑ آزاد ، ۳ : ۵۰۱)
[ بے + ایمان (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .