بار بار جب تک ہاتھ جاتا ہے ، روپے محسوس ہوتے ہیں مگر باہر نہیں ہوتے، جب ہار مارا ، بے سکھاری ہنڈی، لاوارثی چھٹی کی طرح واپس آیا.
(۱۹۱۵، سجاد حسین ، حاجی بغلول ، ۱۵ )
[ بے + سکھاری ، سکھارنا (رک) سے + ہنڈی (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .