عیب اور الزام سے پری، بے داغ ، بے عیب ، (مجازاً) بے آواز
نہیں ہوتی کبھی احباب کی خاطر ملول اس سے
خدا شاہد عجب بے بد مصاحب ہے یہ تنہائی
(۱۷۵۵، یقین ، د ، ۶۳ )
[ بے + ف " بد ( مجازاً ) بدی ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .