چکانا ، ادا کرنا ، بھگتانا ، ختم کرنا (بقایا قرض حساب وغیرہ)
نمبردار نہیں ہوں مجھکو مت لے جائو اور زرکشتکاری کا بے باق کردیا
(۱۸۴۹، دستور العمل انگریزی ، ۱۰۵ )
تمام عمر مہاجن کو اصل دستور دیا
مگر حساب نہ ہم اس کا کرسکے بیباق
(۱۹۴۲، سنگ و خشت ، ۱۲۹ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .