بے
نَنّگ و نام / نامُوس
(- -- فت ن ، غنہ ، ومج / ومع)
صف
بے شرم ، بے حیا ، بے عزت ، جسے اپنی اور اپنے گھرانے کی عزت آبرو کی کچھ پروا نہ ہو
(ماخوذ: نور اللغات ۱ : ۷۶۸)
لو وہ بھی کہتے ہیں کہ یہ بے ننگ و نام ہے
یہ جانتا اگر تو لٹاتا نہ گھر کو میں
(۱۸۹۹ ، غالب ، د ، ۱۹۰ )
[ بے + ننگ (رک) + و ، حرف عطف + نام / ناموس (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .