( تاریخی ا ُصول پر )


بے چَراغ (- - - فت چ) صف  

۱. ویران ، غیر آباد ، بے رونق ، اجڑا ہوا ، اجاڑ.
۲. بے اولادا ، جس گھر میں رہنے اور بسنے والا کوئی نہ رہا ہو.