حسن آرا کی گڑیاں بازاری گڑیاں تھیں، صورت دیکھو تو بے ہنگم.
(۱۸۷۳ ، بنات النعش ، ۲۴)
بھونڈی بے ہنگم عجب بے ڈول زاہد کی ہے قطع
رند اس کو دیکھ کر کیا سخت بھونچکے ہوئے
(۱۹۰۵ ، یادگار داغ ، ۱۴۷ )
[ بے + ہنگم ، ہنگام (رک) کی تخفیف ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .