بے
وٰقْت کی شَنْائی
(- - - فت و ، سک ق ، فت مچ ش ، سک.)
امث
راگ : بے وقت کا راگ
بعضوں کو خیال ہوگا کہ لائبریری آف آرینٹل لٹریچر کا خیال ایک حد تک بے وقت کی شنائی ہے.
(۱۹۰۲، افادات مہدی ، ۶۹ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .