ہزار اصرار ہوا مگر نہ جانا تھا نہ گئے اور یہ نیتجہ اسی بے عنوانی کا تھا جو لارڈ میو کی ملاقات میں ظاہر ہوچکی تھی.
( ۱۸۸۷. جان عالم ، ۲۵ )
نہایت بے عنوانی اور بد تہذیبی سے بحث ہونے لگی.
(۱۹۱۲ ، معرکہؑ چکبست و شرر ، ۶۸)
[ بے + عنوان (رک) + ف : ی ، لاحقہؑ کیفیت ]
