متلون المزاج ، کج رفتار، نئے نئے رنْگ بدلنے والا جس پر کوئی بھروسہ نہو.
گر ہے ترا قضا و قدر پر مدار تو
تکیہ نکو کر اس فلک بے مدار پر
(۱۶۷۸، غواصی ، ک ، ۵۷)
کرتا ہے بد سلوکی سبھوں سے یہ بے مدار
لاتا ہے روز فتنہؑ تازہ بروئے کار
(۱۸۱۰، میر ، ک ، ۱۳۷۳ )
[ بے + مدار (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .