( تاریخی ا ُصول پر )


بے سُرا (--- ضم س) صف  

۱. قواعد موسیقی کے خلاف گانے والا ، اتار چڑھاو وغیرہ سے ناواقف ، جس کے گلے میں رس نہ ہو.
۲. بے محل ، بے موقع ، بے تکا ، خلاف قاعدہ (کلام یا بات وغیرہ )