ٹھیک ٹھیک ، صحیح صحیح ، بلا کمی و بیشی ، بغیر گھٹاے بڑھاے
جو کچھ احوال اس دولت بے زوال کا ہے بے کم و کاست کہا جائے گا.
(۱۸۰۲، باغ و بہار ، ۸۶)
تمہیں اس دوران کی ساری روئداد مجھ سے بے کم و کاست بیان کرنی ہوگی.
(۱۹۳۵ ، دودھ کی قیمت ، ۱۳۵)
[ بے + کم (رک) + ف : ۲ ، حرف عطف + کاست ، کاستن (= گھٹنا، گھٹانا) سے ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .