بے
بَرَکَتی / بَرْکَتی
(--- فت ب ، ر ، ک / سک ر)
امث
چیز وافر ہونے کے باوجود جلد جلد نبڑ جانے کی صورت حال
تم کو انتظام کا سلیقہ نہیں اسی سبب سے گھر میں بے برکتی رہتی ہے.
(۱۸۶۸، مرآۃ العروس (دیپاچہ) ۱۷۷ )
[ بے + برکت (رک) + ف : ی ، لاحقہؑ اسم کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .