اس بے داشت ردی میں سے میں نے مولانا شہید کے وعظ کا ... ہیر پھیر کرکے مفہوم پورا ادا کردیا .
(۱۹۲۸ ، مرزا حیات ، حیات طیبہ ، ۶۶)
[ بے + ف : داشت ، داشتن (= (رکھنا) سے ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .