( تاریخی ا ُصول پر )


بے پَر (--- فت پ) صف  

۱. بے وسیلہ ، بے سرو سامان ، بے کس
۲. ناقابل پرواز
(نور اللغات ، ۱ : ۷۵۶ )
۳. (کہاروں کی اصطلاح ) آنْدھی
(جامع اللغات ، ۱ : ۵۸۲)