بے
حِس و حَرَکَت
(- کس ح ، ومج ( - شد س ) و مج ، فت ح ، ر ، ک)
صف
۱. بے جنبش ، جمود کی حالت میں ، سن ، بے عمل ؛ ناکارہ
توکل قناعت اور تقدیر کے جو غلط معنی لوگ سمجھے ہوئے تھے اور جس غلطی کو ان کو نکما اور کاہل اور جمادات کی طرح بے حس و حرکت کردیا تھا ان کو مطلع کیا.
(۱۹۰۱ ، حیات جاوید ، ۲ : ۴۲۲)
۲. حیران و ششدر
(فرہنگ آصفیہ ، ۱ : ۴۵۳ ؛ نور اللغات ، ۱ : ۷۵۹ )
[ بے + حس (رک) + ف : و ، حرف عطف + حرکت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .