عرض بھائی ابن الوقت کے بارے میں آپ کو جتنی خبریں پہنچیں ان میں رتی برابر بھی تو سچ نہیں شیخی باز کہہ دیا بالکل بے جوڑ.
ہر قسم کی مہدویت کامیاب ہوسکتی ہے خواہ کیسی ہی بے جوڑ ہو.
(۱۹۲۱ چٹکیاں اور گدگدیاں ، ۳۶ )
کیاں ہم سوں سب تجھ سوں اب ہوڑ ہے
کہ یو پرس تو جگ میں بے جوڑ ہے
[ بے + جوڑ (رک) ]
