شانتا بے عذر تھی اسے جو کچھ مل جائے اسی میں خوش رہتی تھی.
(۱۹۱۶ بازار حسن ، ۴ )
۲. بلا حیل و حجت ، بغیر ہچر مچر کے ، خوشی سے
چاہیں لگائیں جوتے میں بے عذر کھائوں گا
مجھکو نکالیں گھر سے بھی تو میں نہ جائوں گا
( ۱۹۰۵ ظریف لکھنوی ، دیوان جی ، ۳ : ۲۲۷ )
[ بے + عذر (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .