اس جنگ کے برخلاف اکثر بڑے بڑے تجربہ کار ہوشیار گورنر جنرل کی کونشل کے ممبر تھے مگر وہ انگلینڈ کی کنسر ویٹو کے ہاتھ بے دست و پا تھے .
(۱۹۰۷، کرزن نامہ ، ۳۹ )
اسم کیفیت : بے دست و پائی
(۱۹۰۷ ، کرزن نامہ ، ۳۹ )
تمناے زباں محو سپاس بے زبانی ہے
مٹا جس سے تقاضا شکوہؑ بے دست و پائی کا
بصیرت نے قیامت کی ہے اس بے دست و پائی پر
مصیبت میں پھنسا ہوں امتیاز حق و باطل سے
[ بے + دست (رک) + ف : و ، حرف عطف + پا (رک) ]
