بغیر صرف کیے ، بغیر کچھ دیے ، رشوت وغیرہ سے دور رہ کر
بے لیے دیکھیں نے کسو کی اور
مردہ شو پر وہ سب کفن کے چور
(۱۸۱۰، میر ، ک ، ۱۳۷۶)
چلتا نہیں ہے کلم کوئی بے لیے دیے
اس ہاتھ سے جو دیجیے اس ہاتھ لیجیے
(۱۹۰۰ ، شاد لکھنوی (نور اللغات ، ۱ : ۷۶۶)
[ بے + لیے ، لینا (رک) سے (دیے ، دینا (رک) سے ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .