کیونکہ نکلے بزم خوبان سے کوئی جیتا یقیں
بے محابا کھنچ رہی ہے ہر طرف تیغ نگاہ
حسب الحکم پشواے دین اپنے کے جادہؑ مسافرت میں بے محابا قدم رکھا.
(۱۸۵۵ ، غزوات حیدری ، ۳۵)
آنحضرت صلعم کو حکم ہوتا ہے کہ پیغام ربانی کی بے محابا تبلیغ کریں.
(۱۹۳۲، سیرۃ النبی ، ۴ : ۱۹۲ )
[ بے + محابا (رک) ]
