( تاریخی ا ُصول پر )


بے مَزَہ (- - - فت م ، ز) صف  

۱. بد ذائقہ ، برے مزے کا .
۲. بے کیف ، بیزار ، بد دل
۳. بیمار ، ناساز ، علیل
۴. خفا ، آزردہ