تحویل قبلہ کو پیشین گوئی کی تصدیق سمجھ کر بے چون و چرا ایمان لاتے ہیں.
(۱۸۹۵ ، ترجمہؑ قرآن مجید. نذیر احمد ، ۲۷)
مجھے یقین ہے کہ بے چون و چرا میری تجویز پر عمل کرو گی.
(۱۹۲۹ ، لال کٹھور ، ۲۲۷)
[ بے + چون (رک) + ف : و ، حرف عطف + چَرا (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .