پروفیسر جب کہ دم بخود ہوں تو پھر ڈسپلن رہے کہاں سے
ہر ایک آزاد بے نتھا بیل ان کی شائستگی یہی ہے .
گاڑی بان بے ناتھے بیل ہوتے ہیں اور اپنے قصور کا جوا دوسرے کے کاندھے پر رکھتے ہیں.
(۱۹۲۲ ، گاڑھے خاں کا دکھڑا ، ۵ )
[ بے + ناتھ ، نتھ (رک) + ا : ا ، لاحقہؑ صفت + بیل (رک) ]
