بے شرم آدمی ہر طرح اپنا کام نکال لیتا ہے کیونْکہ اسے عزت ذلت کی کچھ پرواہ نہیں ہوتی.
بے حیا کی بلا دور ، بات کرنے کی تمیز نہیں اور چلے ہیں ہم کو جھپانے.
(۱۸۸۰ ، فسانہؑ آزاد ، ۴ : ۹۳ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .