(مجازاً) ڈھامل یقین ، ایک وضع و خیال پر نہ رہنے والا.
حضرت انسان ہیں بے پیندی کے بدھنے ان سے ایک وضع پر کیا رہا جاتا ہے.
(۱۸۹۹، رویائے صادقہ ، ۱۵۹ )
مرد کیا ہوے بے پیندی کے بدھنے ہوگئے ، جس طرح جی چاہا لڑھک گئے.
(۱۹۲۴، انشاے بشیر ، ۱۸۴)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .