بے جان ، جس پر کیفیات و حالات اثر انداز نہ ہوں، مُردوں جیسا.
مدد سے غیر کی فریاد کرلیتے ہیں بے حس بھی
کہ روح قالب ناقاس پایا دم برہمن کا
(۱۸۶۵ ، نسیم دہلوی ، د ، ۵۵)
بے حس کو مزہ درد کا حاصل نہیں ہوتا
تصویر کے پہلو میں کبھی دل نہیں ہوتا
(۱۹۱۱، تسلیم ، نظم دل افروز ، ۷۱ )
اسم کیفیت: بے حسی
[ بے + حس (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .