برے ڈول کا ، بد قطع ، برے رنْگ ڈھنْگ کا ، برے چلن کا .
بے ڈھنگے لڑکوں کے ساتھ مخفی دوستی کرتا رہا .
(۱۸۳۴ تعلیم نامہ ، ۱ : ۵۳ )
تہذیب انہیں نہ بتائی بے ڈھنکے پھرے تو ، آوارہ رہے تو ، ان کی عمر کا خیال مجھے نہ آیا.
(۱۹۳۶ ، گرداب حیات ، ۶۶ )
[ بے + ڈھنْگ (رک) + ا : ۱ ، لاحقہؑ صفت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .