دِکھا دیں وہ زلفِ مسلسل اگر
کھلیں معنیِ لاتناہی ابھی
میرا فسانۂ غم مصداقِ ناتمامی
میری شبِ مصیبت مفہومِ لاتناہی
مقدور کی لاتناہی کے معنی یہ ہیں کہ مقدور کی قدرت بالفعل لاتناہی ہے .
(۱۹۵۹ ، تفسیر ایوبی ، ۱ : ۱۷۲)
مکانی کا مرکز لاتناہی پر ہوتا ہے .
(۱۹۴۹ ، ہندسۂ تحلیلی ، ۴۶)
[لا + ع : تناہی (ن ہ ی)]