( تاریخی ا ُصول پر )


لا دَعْویٰ لکْھنا  

دست برداری اور عدم دعوےٰ کی دستاویز لکھ دینا ، دست بردار ہو جانا ، عدوے سے ہاتھ اُٹھا لینا .