اُن کی بے پروائی اور لااوبالی پن سے کچھ بعید نہیں .
(۱۸۹۹ ، مکاتیبِ امیر مینائی ، ۳۵۸)
سب میں لا اُبالی پن پایا جاتا تھا .
(۱۹۲۷ ، چند ہمعصر ، ۱۱۷)
مجاز کی طبیعت میں ایک لا اُبالی پن تھا .
(۱۹۷۹ ، آوارگانِ عشق ، ۱۳)
[ لا اُبالی + پن ، لاحقۂ کیفیت ]