( تاریخی ا ُصول پر )


لا وارِث خِطَّہ (--- کس ر ، خ ، شد ط بفت) امذ  

(فوج) دونوں حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین ؛ زمین جس کی ملکیت مشتبہ ہو ، وہ علاقہ جو دو حریف ملکوں کے درمیان واقع ہو اور اس کی ملکیت متنارع ہو .