( تاریخی ا ُصول پر )


لا باسَ طَہُور (--- فت س ، ط ، و مع) امذ  

بیماری کے غم نہ کھاؤ وہ گناہوں سے پاک کرنے والی ہے ، حضورِ انور صلَی اللہ علیہ وسلَّم کا طریقہ تھا کہ جب آپ کسی کی عیادت کے لیے تشریف لے جاتے تو اس سے فرماتے ” لا باس طہور ان شاءَ اللہ (یعنی اس بیماری کے غم نہ کھاؤ کہ یہ بیماری گناہوں سے پاک کرنے والی ہے اگر اللہ چاہے) : مراد : کفّارہ .