غیر محدود جس کی حد و انتہا نہ ہو ، بے انتہا ، بے نہایت .
وہ لامتناہی کس طرح ہو واعظ
زرہ بھی وجود سے ہو جس کے خالی
(۱۸۳۹ ، مکاشفات الاسرار ، ۸)
پردے سے اس کی ذات کو کیا کام تھا امیر
چھپ کر صفات لامتناہی میں رہ گئی
(۱۹۰۰ ، امیر مینائی ، ذکرِ حبیب ، ۶۹)
لوگ لامتناہی ظلم و ستم کی کچی میں پسنے لگے .
(۱۹۹۰ ، بھولی بسری کہانیاں ، مصر ، ۱ : ۲۴۶)
[لا + متناہی (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .