آن٘کھ
پَھڑْکے بائِیں بِیرْ مِلے یا سائِیں آن٘کھ پَھڑْکے دَہْنی ماں مِلے یا بَہْنی
کہاوت
بائیں آن٘کھ پھڑکے تو شوہر یا بیوی سے ملاقات ہوتی ہے اور دائیں آن٘کھ پھڑکنے پر ماں یا بہن سے ؛ عورت کی بائیں اور مرد کی دائیں آن٘کھ کا پھڑکنا نیک شگون ہے
( ماخوذ : امیراللغات ، ۱ : ۲۱۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .