آن٘کھ
مُن٘د پِلّا
(--- ضم م ، مغ ، کس پ ، شد ل)
امذ
کتے کا بچہ جس کی آن٘کھ نہ کھلی ہو ، (مجازاً) حرامی بچہ
(امیر اللغات ۱ : ۲۳۷) .
[ آن٘کھ + ا : من٘د ، من٘دنا (رک) سے + پلّا (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .