آن٘کھ میلی کرنا (رک) کا لازم (اثبات میں کم اور نفی میں زیادہ مستعمل) .
آنکھ نہ ٹک میلی ہوئی اپنی مطلق دل بے جا نہ ہوا
دل کی مصیبت کیسی کیسی کیا کیا رنج اٹھائے بھی
(۱۸۱۰، میر ، ک ، ۸۲۲)
تم ان کا مرنا معمولی بات سمجھو مگر تمھاری آنکھ میلی ہو تو ان کی آنکھوں میں دنیا اندھیر ہوجائے .
(۱۹۳۶، راشد الخیری ، نالۂ زار ، ۷)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .