حیا سے نظر نہ اٹھنا ، شرم سے نگاہ روبرو نہ ہونا ، جھین٘پ جانا .
کہہ رہی ہے حشر میں وہ آنکھ شر مائی ہوتی
ہاے کیسی اس بھری محأل میں رسوائی ہوئی
(۱۸۸۸، صنم خانۂ عشق ، ۱۹۴)
ہو نہ جائے فیصلہ میرا تمھارا اب یہیں
داور محشر کے آ گے آنکھ شرمائی تو کیا
(۱۹۵۱، صفی ، دیوان صفی ، ۴)
طور جمع :
(امیراللغات ، ۱ : ۲۲۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .