( تاریخی ا ُصول پر )


آن٘کھ پانی میں ڈَبْڈَبانے لَگنا محاورہ  

فرط نقاہت سے آن٘کھیں ایسی معلوم ہونا جیسے وہ پانی میں تیر رہی ہیں ، جیسے : فاقوں پر فاقے کر کے یہ حال ہو گیا کہ گال پچک گئے آن٘کھ پانی میں ڈبڈبانے لگی .