ان کے رونے کو کیا پوچھتے ہو کسی وقت آنکھوں سے رو مال نہیں سرکتا.
(۱۸۹۱، امیراللغات ، ا : ۲۲۸)
کبرا کا رنڈاپے کے الم سے تھا برا حال
اور آنکھ سے دم بھر کو سرکتا نہ تھا رومال
(۱۹۳۴، مرثیۂ جلیل (فرزند حسین) ، ۱۹)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .