دیدہ نہ شنیدہ ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا .
آنکھ سے دیکھا نہ کانوں سے سنا
بانکا تر چھا جیسا میرا یار ہے
(۱۸۷۹، دیوان بیگن ، ۳۳)
طور جمع :
دیکھا ہنستے گل قالیں کو نہ آنکھوں سے کبھی
اور نہ کانوں سے سنی بلبل تصویر کی بات
(۱۸۴۵، کلیات ظفر ، ۱ : ۷۵)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .